حیدرآباد: آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں چولاپٹ ضلع پریشد گرلز اسکول ہاسٹل میں طالبات بیمارپڑگئیں۔
ان کو الٹیوں اور اسہال کی شکایت پر اسپتال سے رجوع کیاگیا۔
ڈاکٹرس نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ چارطالبات میں ٹائی فائیڈ کی علامات ہیں۔
سمجھاجاتا ہے کہ اسکول میں آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے یہ طالبات بیمارپڑگئیں۔