استعمال کی شرائط

منصف نیوز 24×7 کے تحت یہ ویب سائٹ چلائی جاتی ہے۔

پوری ویب سائٹ میں استعمال کردہ اصطلاحات "ہم” اور "ہمارے” کا مطلب منصف نیوز 24×7 ہی ہے۔

منصف نیوز 24×7 یہ ویب سائٹ پیش کرتا ہے جس میں مختلف قسم کی معلومات، ٹولز اور حدمات شامل ہیں۔ جب آپ اس ویب سائٹ پر آتے ہیں تو سمجھا جائے گا کہ آپ کو استعمال کی تمام شرائط منظور ہیں۔ شرائط کے بارے میں جاننے کے لئے براہ کرم پورے صفحہ کا مطالعہ کریں۔