تلنگانہ

اضلاع میں 5اگست تک شدید بارش کی پیش قیاسی

مرکزموسمیات حیدرآباد نے بتایا کہ ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں 5 اگست تک بھاری بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: مرکز موسمیات حیدرآباد نے بتایا کہ ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں 5 اگست تک بھاری بارش کاامکان ہے۔

بلیٹن میں بتایا گیاہے کہ کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ شدیدبارش کاامکان ہے۔

یدادری بھونگیر‘رنگاریڈی‘حیدرآباد‘میڑچل ملکاجگری‘ محبوب نگر‘کرنول‘ونپرتی‘جوگولامباگدوال‘ کریم نگر‘پداپلی‘بھوپال پلی‘ ملگ‘ورنگل‘ ہنمکنڈہ‘جنگاؤں اور سدی پیٹ اضلاع کے بعض مقامات پر شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

a3w
a3w