تعلیم و روزگار

تلنگانہ اوپن اسکول میں داخلے‘ تاریخ میں توسیع

خواہشمند طلباء 30 / نومبر 2022ء تک درخواست داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی کے ڈائرکٹر کی اطلاع کے مطابق تعلیمی سال 23-2022 کے لئے تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی کے تحت ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کورس میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 30 / نومبر 2022ء کردیا گیا ہے۔

خواہشمند طلباء 30 / نومبر 2022ء تک درخواست داخل کرسکتے ہیں۔