مشرق وسطیٰ

جب یوکرین میں مرنے والوں کیلئے آنسو بہاتے ہو تو فلسطینی بچوں کیلئے کیوں خاموش ہو: اردغان

"آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟"

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے اسرائیل کی طرف سے 3 ہفتوں سے بمباری کردہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے المیہ کے سامنے خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک سے مخاطب ہوئے

"آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟”

الفاظ کے ساتھ کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

صدر اردغان نے استنبول میں منعقدہ عظیم فلسطین ریلی سے خطاب کیا۔

a3w
a3w