دہلی

حکومت، اپوزیشن کی آواز دبانے کی سیاست میں ملوث: پرینکا گاندھی

کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے ہفتہ کے دن الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت‘ اپوزیشن کی آواز کو ”دبانے“ کی سیاست کررہی ہے۔

نئی دہلی: کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے ہفتہ کے دن الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت‘ اپوزیشن کی آواز کو ”دبانے“ کی سیاست کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
ملک کی جمہوری نوعیت کو بڑھانے کے لئے سخت محنت کرنے کی ضرورت : نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات
حکومت کی پالیسیوں سے کروڑوں افراد کی معاشی حالت کمزو :پرینکا
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
بہرائچ تشدد، فوری کارروائی کی جائے: پرینکا گاندھی
یوپی پولیس کیلئے لا اینڈ آرڈر مذاق بن کر رہ گیا: پرینکا گاندھی

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈپٹی چیف منسٹر بہار تیجسوی یادو کے خلاف تحقیقاتی ایجنسیوں کی کارروائی اسی کا حصہ ہے۔

پرینکا گاندھی نے ہندی میں ٹویٹ کرکے پوچھا کہ بی جے پی حکومت ان اپوزیشن قائدین سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے جو کھل کر بولتے ہیں۔