تلنگانہ

سخت سیکوریٹی کے درمیان بیالٹ یونٹس تانڈور منتقل

لوک سبھا الیکشن کے موقع پر ضلع وقارآباد کے حلقہ اسمبلی تانڈور کے لئے سخت سیکیوریٹی میں وی وی پاڈس اوربیالٹ یونٹس منتقل کئے گئے۔

وقارآباد: لوک سبھا الیکشن کے موقع پر ضلع وقارآباد کے حلقہ اسمبلی تانڈور کے لئے سخت سیکیوریٹی میں وی وی پاڈس اوربیالٹ یونٹس منتقل کئے گئے۔

متعلقہ خبریں
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی
پرینکا گاندھی کا روڈ شو، مسلم علاقوں میں مکانوں کی چھتوں سے پھول برسائے گئے
کڑپہ سے شرمیلا کی امیدواری، خاندانی جھگڑے سیاسی جنگ میں تبدیل
لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی کا پتہ چلانے کجریوال کا فون ای ڈی کو مطلوب

حلقے اسمبلی تانڈور،حلقہ لوک سبھاملکاجگیری میں شامل ہے۔

ضلع وقار آباد سے تانڈور کے سینٹ مارک ہائی اسکول کو(حلقہ کے277 مراکز رائے دہی) وی وی پاڈس، بیالٹ یونٹس اورکنٹرول یونٹس منتقل کئے گئے۔

تانڈور کے آرڈی اوسرینواس راؤ نے کہاکہ سخت سیکیوریٹی کے درمیان بیالٹ یونٹس تانڈور پہونچ چکے ہیں۔ حلقہ کے لئے346 کنٹرول یونٹس مختص کئے گئے ہیں۔