بھارتسوشیل میڈیا
طیارہ میں غیر اخلاقی حرکت کا ایک اور واقعہ
نیویارک۔ دہلی ایرانڈیا کی پرواز میں 26 نومبرکو پیش آئے افسوسناک واقعہ کے بعد پیرس۔دہلی سیکٹر پر ایک شخص نے خاتون مسافر کی بلانکٹ پر پیشاب کردیا۔

نئی دہلی: نیویارک۔ دہلی ایرانڈیا کی پرواز میں 26 نومبرکو پیش آئے افسوسناک واقعہ کے بعد پیرس۔دہلی سیکٹر پر ایک شخص نے خاتون مسافر کی بلانکٹ پر پیشاب کردیا۔
بعدازاں مسافر نے تحریری معذرت خواہی کرلی جس کی وجہ سے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
یہ واقعہ 6 دسمبر کو ایرانڈیا کی فلائٹ 142 میں پیش آیا۔
پائلٹ نے اس معاملہ سے اندراگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے ایرٹرافک کنٹرول کو واقف کرایا جس کے بعد مسافر کو روک لیا گیا۔
یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ دونوں مسافر کس کلاس میں سفر کررہے تھے۔