دہلی

ملک میں کووڈ کے 646 نئے کیسس، ایک موت

ہندوستان میں اتوار کے دن 656 نئے کووڈ کیسس درج ہوئے۔ گذشتہ 24گھنٹوں میں ایک موت ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی وزارت صحت کے اعدادوشمار میں یہ بات بتائی گئی۔

نئی دہلی: ہندوستان میں اتوار کے دن 656 نئے کووڈ کیسس درج ہوئے۔ گذشتہ 24گھنٹوں میں ایک موت ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی وزارت صحت کے اعدادوشمار میں یہ بات بتائی گئی۔

متعلقہ خبریں
مرکز کی ریاستوں کو کووڈ کے بڑھتے معاملات پر محتاط رہنے کی ہدایت
حضرت شیخ شاہ افضل الدین جنیدی سراج باباامیرکبیرالسادۃ الجنیدیہ الحسینیہ(فی الھند) مقرر
ہبالی فساد کیس واپس لینے کی مدافعت: وزیر داخلہ کرناٹک
کمیشن نے چامراج نگر سیٹ پر دیا دوبارہ پولنگ کا حکم
کرناٹک قانون ساز کونسل میں متنازعہ مندر ٹیکس بل کو شکست

وزارت نے کہا کہ ملک میں 3742 ایکٹیوکیسس(زیرعلاج) مریض ہیں۔ کیرالا میں سب سے زیادہ 128 کیسس ہیں جبکہ کرناٹک میں 96نئے کیسس درج ہوئے۔

ملک میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ کیسس بڑھے ہیں۔ کووڈ کی نئی شکل جے این 1 کے کیس نہ صرف ہندوستان میں بلکہ سنگاپور اور برطانیہ میں بھی پائے گئے ہیں۔