شمالی بھارت

بی جے پی نے بھگود گیتا پاٹھ کا سیاسی استحصال کیا: ٹی ایم سی

بریگیڈپریڈگراؤنڈس کولکتہ میں اتوار کے دن بھگود گیتاپاٹھ پر بی جے پی اور برسرِ اقتدار ٹی ایم سی میں سیاسی ناچاقی بڑھ گئی۔

کولکتہ: بریگیڈپریڈگراؤنڈس کولکتہ میں اتوار کے دن بھگود گیتاپاٹھ پر بی جے پی اور برسرِ اقتدار ٹی ایم سی میں سیاسی ناچاقی بڑھ گئی۔

متعلقہ خبریں
کولکتہ میں پاکستانی جاسوس گرفتار
متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چل بسیں
جادوپوریونیورسٹی میں ڈاکیومنٹری فلم کی پرامن نمائش

بھگواجماعت نے ہندوؤں سے متحد ہونے کوکہا جبکہ ٹی ایم سی نے میگاایونٹ کے مبینہ سیاسی استحصال پرتنقید کی۔

مشہورگراؤنڈ میں تقریباً ایک لاکھ افراد نے جو مختلف پس منظرسے تعلق رکھتے تھے روایتی لباس میں بھگود گیتا کا پاٹھ کیا۔

بنگال بی جے پی یونٹ اور آرایس ایس کے ممتازقائدین نے اس میں حصہ لیا۔ ایونٹ کو غیرسیاسی کہاگیاتھا لیکن برسرِاقتدارجماعت اور اپوزیشن بی جے پی میں بحث چھڑگئی۔

a3w
a3w