جرائم و حادثات

حیدرآباد: کارالٹ گئی۔ ڈرائیورشدید زخمی ہوگیا

شہرحیدرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ میں کارالٹ گئی جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا شخص شدید زخمی ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ میں کارالٹ گئی جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا شخص شدید زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ساجد معراج کو عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ہاتھوں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
ماہِ ربیع الاول میں خواتین اپنے گھروں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں: ڈاکٹر عاصم ریشماں

یہ حادثہ ہفتہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ یہ تیزرفتار کار،بیگم پیٹ سے پنجہ گٹہ کی سمت جارہی تھی کہ اس کو چلانے والے نے اس کا توازن کھودیااور یہ کارالٹ گئی۔

اس حادثہ کے ساتھ ہی سڑک سے گذرنے والے افراد وہاں پہنچ گئے جنہوں نے کار سے زخمی شخص کو نکالتے ہوئے اس کی اسپتال منتقلی کو یقینی بنایا۔