دہلی

موظف ضلع جج کو ہائی کورٹ جج مقرر کرنے کالجیم کی سفارش

نظیر قائم کرتے ہوئے سپریم کورٹ کالجیم نے جس کے سربراہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہیں‘ ایک ریٹائرڈ (موظف) ضلع جج کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔

نئی دہلی: نظیر قائم کرتے ہوئے سپریم کورٹ کالجیم نے جس کے سربراہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہیں‘ ایک ریٹائرڈ (موظف) ضلع جج کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔

کالجیم نے روپیش چندر ورشنی کا نام تجویز کیا۔

قبل ازیں جسٹس بہار الاسلام (1980) اور جسٹس فاطمہ بی بی (1989)کو ہائی کورٹ جج کی حیثیت سے ریٹائر ہونے کے بعد سپریم کورٹ ججس بنایا گیا تھا۔