جرائم و حادثات

سارن: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت

دیر رات نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موت ہوگئی

چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقے میں سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
آر سی پی سنگھ، بہار میں نئی سیاسی جماعت کا آغاز کریں گے (ویڈیو)
دُہری شہریت کی بنیاد پر مکھیا بننے والی صبا پروین، عہدہ سے فارغ
بہار ضمنی اسمبلی الیکشن، آر جے ڈی کے 3 امیدواروں کا اعلان
بہار کو خصو صی موقف کے مطالبہ پر بحث تکرار
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک

پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ جلالپور تھانہ علاقہ کے بھٹکشری گاؤں کے رہنے والے رادھے شیام سنگھ (30) کی پیر کی دیر رات نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موت ہوگئی، اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دی۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے اور اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔