دہلی

پرشانت کشور کا بہار میں 2اکتوبر کو نئی پارٹی قائم کرنے اعلان

جن سوراج مہم کے سربراہ پرشانت کشور نے اتوار کے دن پریس کانفرنس میں نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کیا جس کی تفصیلات بشمول اس کا نام اور قیادت 2 اکتوبر کو بتائی جائیں گی۔

نئی دہلی: جن سوراج مہم کے سربراہ پرشانت کشور نے اتوار کے دن پریس کانفرنس میں نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کیا جس کی تفصیلات بشمول اس کا نام اور قیادت 2 اکتوبر کو بتائی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی اس کا قائد نہیں تھا اور میں نے اس کا قائد بننے کی کبھی بھی خواہش نہیں کی۔

وقت آگیا ہے کہ عوام قائدانہ رول ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ 2اکتوبر کو آپ نئی پارٹی دیکھیں گے۔

a3w
a3w