حیدرآباد

ڈاکٹر م۔ ق۔ سلیم کا انتقال

ممتاز کالم نگار و مراسلہ نگار ڈاکٹر م۔ ق۔ سلیم کا آج رات 11:45 بجے انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

حیدرآباد: ممتاز کالم نگار و مراسلہ نگار ڈاکٹر م۔ ق۔ سلیم کا آج رات 11:45 بجے انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

نماز ِ جنازہ 25 مارچ بروز ِ پیر مسجد حکیم میر وزیر علیؒ چندو لال بارہ دری بیرونِ فتح دروازہ میں بعد ِ نماز ِ عشاء ادا کی جائے گی۔

مزید تفصیلات فون 9652108386 پر حاصل کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w