حیدرآباد

کانگریس میں شامل ہونے کی خبریں بے بنیاد:ممتاز احمد خان

رکن اسمبلی ممتاز احمد خان نے کہاکہ مجلس سے علحدگی اختیار کرکے کانگریس پارٹی میں شمولیت کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔

حیدرآباد: رکن اسمبلی ممتاز احمد خان نے کہاکہ مجلس سے علحدگی اختیار کرکے کانگریس پارٹی میں شمولیت کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔

وہ کسی بھی پارٹی میں شامل نہیں ہورہے ہیں اور نہ ہی ان کا کوئی ایسا ارادہ ہے۔

سوشیل میڈیاپر زیر گشت خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ممتاز احمد خان نے نمائندہ منصف سے بات کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کی۔

a3w
a3w