دہلی

ہم نے مقامی مسائل پر الیکشن لڑا : جئے رام رمیش

سینئر کانگریس قائد جئے رام رمیش نے ٹویٹر پر کہا کہ ملک کی سب سے قدیم جماعت جیت گئی اور وزیراعظم نریندر مودی ہار گئے۔

نئی دہلی: سینئر کانگریس قائد جئے رام رمیش نے ٹویٹر پر کہا کہ ملک کی سب سے قدیم جماعت جیت گئی اور وزیراعظم نریندر مودی ہار گئے۔

متعلقہ خبریں
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، دستور اور جمہوریت کو بچانا ہے۔ راہول گاندھی کا پارٹی کارکنوں کے نام ویڈیو پیام
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن کب ہوگا، کانگریس کا سوال
فلم ”رضاکار“ کی نمائش پر پابندی عائد کی جائے، نفرت بڑھنے کا خدشہ

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے انتخابی مہم کو وزیراعظم پر ریفرنڈم بنادیا تھا جسے عوام نے مسترد کردیا۔

کانگریس نے روزی روٹی‘ غذائی سلامتی‘ مہنگائی‘ کسانوں کی بدحالی‘ برقی سپلائی‘ بے روزگاری اور کرپشن کے مقامی مسائل اٹھائے جبکہ بی جے پی نے پھوٹ اور مذہبی بنیادوں پر صف بندی کی راہ چنی۔

a3w
a3w