حیدرآباد

2لاریوں کا تصادم،ایک ڈرائیورہلاک

اس حادثہ میں ایک لاری کے سامنے کے حصہ کو شدید نقصان پہنچا اور لاری ڈرائیورہلاک ہوگیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں سڑک پر ٹریفک جام ہوگئی تھی ۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں لاری ڈرائیورہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع کے چوٹ اُپل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیااور اس لاری نے پیاز کے لوڈ سے لدی دوسری لاری کوٹکر دے دی۔

متعلقہ خبریں
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
شمس آباد ہائی وے پر سڑک حادثہ،ماں بیٹا ہلاک

اس حادثہ میں ایک لاری کے سامنے کے حصہ کو شدید نقصان پہنچا اور لاری ڈرائیورہلاک ہوگیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں سڑک پر ٹریفک جام ہوگئی تھی ۔

تاہم پولیس نے وہاں پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیااورلاری کوقومی شاہراہ سے ہٹاتے ہوئے ٹریفک کو بحال کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

a3w
a3w