تعلیم و روزگار

طویل انتظار کے بعد33 جونیر اسسٹنٹس کو ترقی

ایک طویل انتظار کے بعد33 جونیئر اسسٹنٹس جو تین دہائیوں سے ترقی کے منتظر تھے کو بالآخر ترقی دے دی گئی۔

حیدرآباد(منصف نیوز بیورو) ایک طویل انتظار کے بعد33 جونیئر اسسٹنٹس جو تین دہائیوں سے ترقی کے منتظر تھے کو بالآخر ترقی دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

انہیں گریڈ 3 ایگزیکٹو آفیسرز (EOs) کے طور پر ترقی دی گئی تلنگانہ حکومت کی طرف سے GO نمبر134 جاری کرتے ہوئے ترقی دینے کے لیے احکامات جاری کیے گئے۔