قومی

میگھالیہ میں 5.1 شدت کا زلزلہ

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں واقع نارتھ ایسٹ سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق، زلزلہ ہندستاسنی وقت کے مطابق صبح 04:17:40 پر آیا۔ اس کا مرکز عرضِ البلد 26.37 شمالی اور طولِ البلد 92.29 مشرقی پر واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 50 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز آسام کے ضلع موری گاؤں میں بتایا گیا ہے۔

شیلانگ: میگھالیہ اور شمال مشرقی ریاستوں کے دیگر علاقوں میں آج صبح 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں
آسام کے اسمبلی حلقہ سماگوڑی میں بی جے پی اور کانگریس ورکرس میں ٹکراؤ
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
شہریت ترمیمی قانون اصل باشندوں پر اثرانداز نہیں ہوگا :سونووال
آسام میں سی اے اے مکمل طور پر غیر معمولی : ہیمنتا بسوا شرما
سرکاری فام حاصل کرنے قطار میں ٹھہری خواتین راہول سے ملنے دوڑپڑیں

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں واقع نارتھ ایسٹ سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق، زلزلہ ہندستاسنی وقت کے مطابق صبح 04:17:40 پر آیا۔ اس کا مرکز عرضِ البلد 26.37 شمالی اور طولِ البلد 92.29 مشرقی پر واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 50 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز آسام کے ضلع موری گاؤں میں بتایا گیا ہے۔

تاحال کسی جانی نقصان یا مالی خسارے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ماہرینِ زلزلہ کے مطابق شمال مشرقی خطے کی سات ریاستیں ،آسام، میگھالیہ، میزورم، تریپورہ، ناگالینڈ، اروناچل پردیش اور منی پور دنیا کے چھٹے بڑے زلزلہ زدہ علاقوں میں شمار کی جاتی ہیں۔