ایشیاء

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

بیجنگ: چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

تاحال زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔