تلنگانہ

تلنگانہ کے سدی پیٹ میں ایک ہی رات میں 66 افرادحالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے

تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 66افرادپکڑے گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 66افرادپکڑے گئے۔

متعلقہ خبریں
1097 آن لائن گیمنگ سائٹس بند کر دی گئی ہیں: اشونی ویشنو
حالت نشہ میں ڈرائیونگ، شوہر اور بیوی زخمی
سدی پیٹ میں 100 بندر مردہ پائے گئے
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

ان افرادکے مقدمات درج کئے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مزید 289 مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

یہ مہم سڑک حادثات کی روک تھام اور منشیات کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لئے چلائی گئی۔

پولیس نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ سائبر کرائم کا شکار ہوں تو فوری طور پر 1930 پر کال کریں ۔