آندھراپردیش

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے دورناکل میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم ہوگئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے دورناکل میں تین منزلہ لاج کی عمارت منہدم ہوگئی۔

نئی عمارت کی تعمیر کیلئے کھودے گئے گڑھوں کی وجہ سے لاج میں شگاف پڑگیا۔

Three Storey Lodge Collapsed In Prakasam District's Dornala | Ntv

لاج کے مالک نے دیکھا کہ عمارت ایک طرف جھک گئی ہے جس کے سبب اس نے لاج کو خالی کردیااوریہ عمارت گرپڑی۔

یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔