تعلیم و روزگار

اردو کمپیوٹر و بول چال کی مفت تربیت

طلبا و طالبات کیلئے ایک ماہی اردو کمپیوٹر کی ٹائپنگ، اردو لکھنا پڑھنا اور موبائیل فون ریپرینگ کی تربیتی کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد : ایف پی ایس ایجوکیشنل سوسائٹی مغلپورہ، بی بی بازار چوراہا کی جانب سے انگلش میڈیم اسکولس میں زیر تعلیم،

طلبا و طالبات کیلئے ایک ماہی اردو کمپیوٹر کی ٹائپنگ، اردو لکھنا پڑھنا اور موبائیل فون ریپرینگ کی تربیتی کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 8099803646 پر رابط کرسکتے ہیں۔