حیدرآباد

حیدرآباد:قوت گویائی سے محروم خاتون کی عصمت دری

قوت گویائی سے محروم خاتون کی عصمت دری کی گئی۔ یہ واردات حیدرآباد کے ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔

حیدرآباد: قوت گویائی سے محروم خاتون کی عصمت دری کی گئی۔ یہ واردات حیدرآباد کے ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

تفصیلات کے مطابق ملزم سائی نے اس کے مکان کے قریب رہنے والی اس خاتون کی اُس وقت عصمت دری کی جب وہ گھرمیں تنہا تھی۔

اس خاتون کاشوہر بھی قوت گویائی سے محروم ہے۔

اس سلسلہ میں ہمایوں نگر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے سائی کو گرفتار کرلیا۔