مشرق وسطیٰ

بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مرکزی گرین زون میں جمعہ کی علی الصبح امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکوں کی گونج سنی گئی۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے مرکزی گرین زون میں جمعہ کی علی الصبح امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکوں کی گونج سنی گئی۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

متعلقہ خبریں
مولانا محمد محسن پاشاہ کا عراق سے واپسی پر درگاہ شہنشاہ ولایت میں جلسہ تہنیت سے خطاب
زیارتوں کا سلسلہ جاری، قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بازیابی اور جنگ بندی کے لیے رقت آمیز دعائیں
عراق میں علمی و روحانی قافلے کی زیارتیں، مقدس مقامات کی زیارتوں کا سلسلہ جاری
اسدالعلماء کی بغداد شریف کو روانگی کے موقع پر مؤدبانہ التماس

اس میں کہا گیا کہ بم دھماکے میں کوئی نقصان ہوا یا نہیں یہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔