تلنگانہ

حلقہ مشیرآباد جمعیت علماء کے زیر اہتمام دستاویزات کی درستگی کا کیمپ منعقد ہوا، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

مولانا عبدالمجید صاحب(نائب صدر حلقئہ مشیرآباد ) حافظ محمد سہیل صاحب(جنرل سکریٹری حلقہ مشیرآباد ) مولوی محمد عمر محی الدین صاحب سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع حیدرآباد و دیگر اراکین نے بھرپور محنت کی۔

 حیدرآباد: محترم حافظ پیرخلیق احمد صابر صاحب خادم جمعیۃ علماء تلنگانہ کی ہدایت پر حضرت مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب نے خصوصی دورہ فرمایا، اس کیمپ کے انعقاد میں حلقہ مشیرآباد کے ذمہ داران، جناب حافظ سلیم بابر صاحب(سرپرست جمعیت علماء حلقہ مشیرآباد ) مولانا محمدمعزالدین صاحب(صدر جمعیت علماء حلقہ مشیرآباد )

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

مولانا عبدالمجید صاحب(نائب صدر حلقئہ مشیرآباد ) حافظ محمد سہیل صاحب(جنرل سکریٹری حلقہ مشیرآباد ) مولوی محمد عمر محی الدین صاحب سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع حیدرآباد و دیگر اراکین نے بھرپور محنت کی۔

نوجوانوں کی بڑی تعداد اس سلسلہ میں مسلسل مصروف ہے

ان شاءاللہ یہ سلسلہ عوام کے کثیر تعداد میں رجوع کی وجہ سے مزید اور دنوں تک جاری رہیگا ۔

اللہ تعالٰی تمام کام کرنے والوں کو خوب ترقیات سے نوازے برکات سے مالا مال فرمائے۔

دیگر حلقوں کے ذمہ دار بھی اس جانب خاص توجہ فرمائیں۔۔۔