حیدرآباد

رکن اسمبلی ملک پیٹ اوردیگر کے خلاف دھوکہ دہی کا کیس درج!

ای او ڈبلیوٹیم نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے ایک مشہور ایڈوکیٹ‘ملک پیٹ رکن اسمبلی اور دیگر کے خلاف یادگری نامی ایک تاجر نے شکایت درج کروائی ہے۔ سی سی ایس پولیس مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

حیدرآباد: سی سی ایس پولیس نے ملک پیٹ کے رکن اسمبلی احمد بلعلہ اور دیگر کے خلاف 10کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا ایک مقدمہ درج کرلیا۔ سی سی ایس ذرائع کے بموجب ای او ڈبلیوٹیم نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے ایک مشہور ایڈوکیٹ‘ملک پیٹ رکن اسمبلی اور دیگر کے خلاف یادگری نامی ایک تاجر نے شکایت درج کروائی ہے۔ سی سی ایس پولیس مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیر اے لکشمن کمار کی 41ویں آل انڈیا سنٹرل جُلوسِ واپسی اہلِ حرم میں شرکت کی یقین دہانی
جماعت اسلامی ملک پیٹ کے زیر اہتمام سیرت ایکسپو کا انعقاد: احمد بلعلہ و دیگر کا خطاب
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ
مولانا ابوالکلام آزاد تقسیم ہند اور دو قومی نظریے کے سخت مخالف تھے
دوسروں کا دل رکھنے اور خوشی بانٹنے کے اثرات زیر عنوان مولانا مفتی حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب