آندھراپردیش
وائی ایس آر کانگریس رہنما چیوی ریڈی بھاسکر ریڈی کو پولیس نے بنگلور ایئرپورٹ پر روک لیا
شراب کیس کے سلسلہ میں ایس آئی ٹی کی جانب سے پہلے ہی ان کے خلاف ‘لُک آؤٹ’ نوٹس جاری کی گئی تھی۔اس سلسلہ میں چہوی ریڈی کی بنگلور ایئرپورٹ آمد کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر روک لیا۔

حیدرآباد: وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رہنما چیوی ریڈی بھاسکر ریڈی کو پولیس نے بنگلور ایئرپورٹ پر روک لیا۔
شراب کیس کے سلسلہ میں ایس آئی ٹی کی جانب سے پہلے ہی ان کے خلاف ‘لُک آؤٹ’ نوٹس جاری کی گئی تھی۔اس سلسلہ میں چہوی ریڈی کی بنگلور ایئرپورٹ آمد کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر روک لیا۔
توقع ہے کہ انہیں مزید جانچ کے لیے وجے واڑہ میں ایس آئی ٹی کے دفتر منتقل کیا جائے گا۔