سوشیل میڈیا

بیوی کی موت کے چند گھنٹے بعد شوہر بھی چل بسا

اس کا غمزدہ شوہر اپنی شریک حیات کی لاش کے سامنے بیٹھا تھا، اچانک رات 10بجے اس کی طبیعت بگڑگئی اور وہ چل بسا۔ اس جوڑے کے پسماندگان میں چار دختران اور دو فرزندان شامل ہیں۔

کوپل: کشتگی تعلقہ کے مدلاگٹی موضع میں بیوی کی موت کے چند گھنٹوں بعد ہی شوہر کی بھی موت ہوگئی۔2/ نومبر کو56 سالہ ہونماں شیوپا تلوارا کی موت ہوگئی تھی۔