آندھراپردیش

وشاکھاپٹنم کے آکاش بائیجوزتعلیمی ادارہ میں آگ

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے آکاش بائیجوزتعلیمی ادارہ میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے آکاش بائیجوزتعلیمی ادارہ میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
زیر تعمیر ہمہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی (ویڈیو)
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیاجس میں انسٹی ٹیوٹ میں رکھے کمپیوٹرس، تعلیمی مواد جل کرمکمل طورپرخاکسترہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔