آندھراپردیش

آندھراپردیش میں ٹرین کا بڑا حادثہ ٹل گیا

بٹری گنٹہ اپر لائن پر ٹرین کی پٹری کا ایک دومیٹر کاتکڑا رکھ دیا۔اسی روٹ پر نرسا پورم۔دھرماورم ایکسپریس جارہی تھی تاہم ٹرین جب اس تکڑا سے ٹکراگئی تو یہ تکڑا گرگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں نیلور ضلع میں کاوالی۔بٹری گنٹہ ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان بڑا حادثہ ٹل گیا۔ اتوارکو نرسا پورم سے دھرماورم جانے والی ایکسپریس ٹرین حادثہ سے محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کاوالی۔

متعلقہ خبریں
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب
ٹی ڈی پی کے مغویہ پولنگ ایجنٹس کو پولیس نے رہا کرالیا
66لاکھ استفادہ کنندگان میں وظائف کی تقسیم کا آغاز

بٹری گنٹہ اپر لائن پر ٹرین کی پٹری کا ایک دومیٹر کاتکڑا رکھ دیا۔اسی روٹ پر نرسا پورم۔دھرماورم ایکسپریس جارہی تھی تاہم ٹرین جب اس تکڑا سے ٹکراگئی تو یہ تکڑا گرگیا۔اس طرح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ریلوے حکام اس واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

a3w
a3w