جرائم و حادثات

ملے پلی میں فرنیچر کی دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

مقامی افراد نے اس آگ کے ساتھ کثیف دھوئیں کو دیکھ کر فائربریگیڈ کے عملہ کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ملے پلی علاقہ کے سیتارام باغ میں کل شب فرنیچر کی دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔مقامی افراد نے اس آگ کے ساتھ کثیف دھوئیں کو دیکھ کر فائربریگیڈ کے عملہ کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرورہوا ہے۔