آندھراپردیش

اے پی۔ حالت نشہ میں بعض نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کانسٹیبل پر حملہ کردیا

آندھراپردیش کے ویزاگ میں حالت نشہ میں بعض نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کانسٹیبل پر حملہ کردیا۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ویزاگ میں حالت نشہ میں بعض نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کانسٹیبل پر حملہ کردیا۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید

تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم چلارہا تھا کہ اسی دوران ایک گاڑی میں تین نوجوان وہاں پہنچے۔

اس کانسٹیبل نے ان کو روکنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے گاڑی کو روک کر اس پر حملہ کردیا۔اس واقعہ کے بعد ان کے ساتھی فرارہوگئے۔

اس واقعہ کا ویڈیوتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔