تلنگانہ

فون پر لنک کلک کرنے پر ایک شخص 18ہزارروپئے سے محروم

اے بابو نامی شخص نے بتایا کہ اس کے فون پر یونو ایپ پرایک لنک موصول ہوا۔اس کو کھولنے پر ایک اوٹی پی فون پر موصول ہوااوراس کے ساتھ ہی بینک کھاتہ سے 18ہزارروپئے کی رقم غائب ہوگئی۔

حیدرآباد: فون پر آئے لنک کو کلک کرنے پر ایک شخص اپنے بینک کھاتہ سے 18ہزارروپئے کی رقم سے محروم ہوگیا۔یہ واقعہ کریم نگر ضلع میں پیش آیا۔اس طرح ضلع کی حضورآباد بلدیہ میں کام کرنے والا ملازم سائبردھوکہ دہی کا شکار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
محمد اسد اللہ سی ای او وقف بورڈ نے تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے ڈائرکٹر سکریٹری کا جائزہ حاصل کرلیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

اے بابو نامی شخص نے بتایا کہ اس کے فون پر یونو ایپ پرایک لنک موصول ہوا۔اس کو کھولنے پر ایک اوٹی پی فون پر موصول ہوااوراس کے ساتھ ہی بینک کھاتہ سے 18ہزارروپئے کی رقم غائب ہوگئی اور اس کا ایس ایم ایس اس کے فون پر حاصل ہوا۔اس نے اس خصوص میں پولیس سے شکایت کی۔