تلنگانہ

ایک شخص کو 14یونٹ بجلی پر 60,701 روپئے بل وصول

اے راجاشیم جو ڈائگناسٹک سنٹر چلاتا تھا کو ہر ماہ تقریبا 200روپئے بجلی کا بل وصول ہوتا تھا تاہم اس کو 60,701 روپئے بل وصول ہونے پر صدمہ ہو ا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے ایک عجیب وغریب واقعہ میں ایک شخص کو 14یونٹ بجلی پر 60,701 روپئے بل وصول ہوا۔اس نے محکمہ بجلی کے عہدیداروں سے اس سلسلہ میں شکایت کی۔

متعلقہ خبریں
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

اے راجاشیم جو ڈائگناسٹک سنٹر چلاتا تھا کو ہر ماہ تقریبا 200روپئے بجلی کا بل وصول ہوتا تھا تاہم اس کو 60,701 روپئے بل وصول ہونے پر صدمہ ہو ا۔اس نے ٹرانسکو کے اسسٹنٹ انجینئر کو اس سلسلہ میں شکایت کی۔