حیدرآباد

نیلوفر ہاسپٹل میں اچانک آگ لگ گئی

پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا۔ اس واقعہ کے پیش نظر ہاسپٹل میں شریک بچے اور اُن کے والدین خوفزدہ ہوگئے اور ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ آگ پر مکمل قابوپالیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے نیلوفرہاسپٹل میں چہارشنبہ کو اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ہاسپٹل کی پہلی منزل پر لیب میں شارٹ سرکٹ کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ اور دھواں اطراف واکناف پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا۔ اس واقعہ کے پیش نظر ہاسپٹل میں شریک بچے اور اُن کے والدین خوفزدہ ہوگئے اور ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ آگ پر مکمل قابوپالیا گیا۔