ایشیاء
چین میں بھیانک سڑک حادثہ، 17 افراد ہلاک
ایک زبردست سڑک حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

نانچانگ: مشرقی چین کے جیانگ شی صوبے کے نانچانگ علاقے میں اتوار کی صبح ایک زبردست سڑک حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔