جرائم و حادثات

پرانا شہر حیدرآبا دمیں بوسیدہ مکان کی دیوار گرگئی، ایک شخص ہلاک

پرانا شہرحیدرآباد کے علاقہ دودھ باولی میں بوسیدہ مکان کی دیوار منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں ملبہ میں پھنس کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: پرانا شہرحیدرآباد کے علاقہ دودھ باولی میں بوسیدہ مکان کی دیوار منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں ملبہ میں پھنس کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
انوار العلوم کالج کے فارغین کی ملک و بیرون ممالک منفرد واعلی خدمات – لڑکیاں تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم

یہ عمارت کافی قدیم تھی اور حالیہ بارش کے نتیجہ میں یہ عمارت کافی بوسیدہ بھی ہوگئی تھی۔

کل شب اچانک نند کمار نامی شخص پر بوسیدہ مکان کی دیوار گرگئی جس کے ملبہ میں پھنس کر نند کمار ہلاک ہوگیا۔

مقامی افراد نے اس کو کافی جدوجہد کے بعد نکالاتاہم تب تک اس کی موت ہوگئی تھی۔