تلنگانہ

ہندوستانی فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے تلنگانہ کے بھونگیر میں ریلی

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ملک کے عوام ایک ہو کر حفاظتی دستوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ ریلی کے دوران جنگ میں شہید ہونے والے مرلی نائک کی تصویر پرگلہائے عقیدت پیش کیاگیا۔

حیدرآباد: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے سلسلہ میں ہندوستانی فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے تلنگانہ کے بھونگیر میں گزشتہ شب ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔

متعلقہ خبریں
ہندوستان کے پہلے فوجی طیارہ ساز یونٹ کا افتتاح
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
یلندو: جمعیت علماء کی منڈلی سطح پر نئی باڈی کا انتخاب
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات کی دو یومی کل ہند فقہی کانفرنس کا شاندار آغاز، 300 سے زائد علماء، مفتیان اور عالمات کی شرکت

یہ ریلی بابو جگجیون رام چوراہے سے پرانے بس اسٹینڈ تک نکالی گئی جس میں ایم ایل اے کے انیل کمار ریڈی اوران کے حامی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ملک کے عوام ایک ہو کر حفاظتی دستوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ ریلی کے دوران جنگ میں شہید ہونے والے مرلی نائک کی تصویر پرگلہائے عقیدت پیش کیاگیا۔