جرائم و حادثات

لاری سے ایکٹیوا ٹکراگئی۔ایک شخص ہلاک

شہرحیدرآباد کے علاقہ چادرگھاٹ میں لاری سے ایکٹیوا کے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایکٹیوا سوار ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ جمعہ کی شب پیش آیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ چادرگھاٹ میں لاری سے ایکٹیوا کے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایکٹیوا سوار ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ جمعہ کی شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

مہلوک جس کی شناخت کاچی گوڑہ کے رہنے والے سری کانت کے طورپر کی گئی ہے، سویرا ہوٹل روڈ پر ایکٹیوا پر تیز رفتاری سے جارہا تھا کہ اس کی ایکٹیوا لاری سے ٹکراگئی، اس حادثہ کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا۔