تعلیم و روزگار
پیرا میڈیکل الائیڈہیلت سائنس بی ایس سی میں داخلہ کا ٹسٹ
امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ ٹسٹ کے روز صبح 8:30 بجے امتحانی مرکز پررپورٹ کریں۔

حیدرآباد: پیرا میڈیکل الائیڈہیلت سائنس بی ایس سی کورس میں داخلہ کاانٹرنس ٹسٹ 16اکتوبر کو 10بجے دن‘عثمانیہ میڈیکل کالج کوٹھی حیدرآباد میں منعقدہوگا۔
اس سلسلہ میں 13 جولائی کواعلامیہ جاری کیاگیاتھا۔
امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ ٹسٹ کے روز صبح 8:30 بجے امتحانی مرکز پررپورٹ کریں۔
اہل امیدوارجن کے داخلہ فارم قبول کئے گئے ہیں‘اپنے ہال ٹکٹس نمس کے ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں۔