حیدرآباد

بچہ کو پھینکنے کے بعد ماں بھی باؤلی میں کود پڑی

پولیس نے کہا کہ امبیکانامی خاتون نے گھریلو جھگڑوں کے بعد یہ انتہائی اقدام کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ایریااسپتال ظہیرآباد منتقل کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے موگوڈم پلی منڈل میں اپنے ایک سالہ بچہ کو باولی میں پھینکنے کے بعد خاتون نے بھی باولی میں چھلانگ لگادی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

a3w
a3w