انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنے جلوے بکھیرے (ویڈیو)

کہا جاتا ہے کہ ایشوریا نے بہت ہلکے میک اپ کے ساتھ اپنے بالوں کو کھلا رکھا اور بولڈ ریڈ ہونٹ شیڈ کے ساتھ اپنے لُک میں دلکشی کا اضافہ کیا۔ وہ لورالا پیرس کی نمائندگی کرتے ہوئے انتہائی اعتماد اور وقار کے ساتھ ریمپ پر چلی۔

پیرس: بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنے جلوے بکھیرے۔ ایشوریا رائے نے بیلون ہیم ریڈ ڈریس میں ملبوس پیرس فیشن ویک میں شرکت کی، ‘جودھا اکبر’ اسٹار نے اپنے شاندار انداز سے یہ ثابت کر دیا کہ انہیں ‘ریمپ کی ملکہ’ کیوں کہا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں
طلاق کی خبریں! ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ انڈیا واپسی کے بعد امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل

 کہا جاتا ہے کہ ایشوریا نے بہت ہلکے میک اپ کے ساتھ اپنے بالوں کو کھلا رکھا اور بولڈ ریڈ ہونٹ شیڈ کے ساتھ اپنے لُک میں دلکشی کا اضافہ کیا۔ وہ لوریال پیرس کی نمائندگی کرتے ہوئے انتہائی اعتماد اور وقار کے ساتھ ریمپ پر چلی۔ واک کے بعد، اپنی ہندوستانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، انہوں نے فرانسیسی سامعین کا ‘نمستے’ کے ساتھ استقبال کیا۔

ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک 2024 میں شاندار انٹری دی، اور لوریال پیرس کے لیے بالکل مشہور انداز میں ریمپ پر چلی۔ ایشوریا نے اپنے ہاٹ لُک سے شو چرایا ایشوریہ کی بیٹی آرادھیا بھی ‘پیرس فیشن ویک 2024’ میں نظر آئیں۔

a3w
a3w