دہلی
26/11 کیس کے وکیل کی پارلیمنٹ میں انٹری
سابق معتمد خارجہ ہرش وردھن شرنگلا، 26/11 ممبئی حملے کیس کے سرکاری وکیل اُجول نکم، کیرالا بی جے پی قائد سی سدانندن اور دہلی کی تاریخ داں میناکشی جین کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
نئی دہلی(پی ٹی آئی) سابق معتمد خارجہ ہرش وردھن شرنگلا، 26/11 ممبئی حملے کیس کے سرکاری وکیل اُجول نکم، کیرالا بی جے پی قائد سی سدانندن اور دہلی کی تاریخ داں میناکشی جین کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
اُجول نکم کو بی جے پی نے 2024 میں حلقہ لوک سبھا ممبئی نارتھ سنٹرل سے ٹکٹ دیا تھا۔