امریکہ و کینیڈا

امریکی پوڈکاسٹر فریڈمین نے مودی کے ساتھ تین گھنٹے تک کھل کر بات چیت کی

امریکی پوڈکاسٹر لیکس فریڈمین نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے تک کھل کر گفتگو کی اور ایک پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا، جسے اتوار کی شام 5:30 بجے نشر کیا جائے گا۔

نئی دہلی: امریکی پوڈکاسٹر لیکس فریڈمین نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے تک کھل کر گفتگو کی اور ایک پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا، جسے اتوار کی شام 5:30 بجے نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دہشت گردی پر دُہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں، برکس چوٹی کانفرنس سے مودی کا خطاب
وزیر اعظم کی تقریر پر سیتا اکا کا شدید ردعمل
مودی کو کجریوال کو جیل میں ڈالنے پر معافی مانگنی چاہئے:عام آدمی پارٹی
ملک میں 10سال میں مزید 75ہزار میڈیکل نشستیں:امیت شاہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا، "یہ واقعی لیکس فریڈمین کے ساتھ ایک دلچسپ گفتگو تھی، جس میں میرے بچپن، ہمالیہ میں گزارے گئے سالوں اور عوامی زندگی کے سفر سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔”