تلنگانہ
امجد اللہ خاں آج پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
مجلس بچاؤ تحریک نے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ سے ترجمان امجد اللہ خاں کو پارٹی امیدوار نامزد کیا ہے۔

حیدرآباد: مجلس بچاؤ تحریک نے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ سے ترجمان امجد اللہ خاں کو پارٹی امیدوار نامزد کیا ہے۔
امجد اللہ خاں 10 نومبر کو 10 بجے دن ایم بی ٹی آفس چنچل گوڑہ سے ریالی شکل میں ریٹرننگ آفیس چمپا پیٹ پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔