مشرق وسطیٰ
سعودی عرب میں سرکاری تعطیل کا اعلان
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر مملکت میں جمعرات 22فروری کو سرکاری تعطیل ہوگی جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ملالیاجائے تو یہ تعطیلات سرکاری ملازمین کیلئے 3 دن پر مشتمل ہوں گی۔

ریاض: سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر مملکت میں جمعرات 22فروری کو سرکاری تعطیل ہوگی جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ملالیاجائے تو یہ تعطیلات سرکاری ملازمین کیلئے 3 دن پر مشتمل ہوں گی۔
فروری 1727 کو امام محمد بن سعود نے پہلی سعودی ریاست قائم کی تھی۔