جرائم و حادثات

اے پی: الوری سیتاراما راجو ضلع میں جیپ الٹ گئی۔دو افراد ہلاک۔دس شدید زخمی

آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں و افراد ہلاک اوردیگر دس افرادشدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں و افراد ہلاک اوردیگر دس افرادشدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید

یہ حادثہ ضلع کے بھیماناپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب جیپ چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ جیپ الٹ گئی۔

اس حادثہ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دس شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام حادثہ کامعائنہ کیا اور راحت کام انجام دیئے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔