تلنگانہ

اے پی:سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں بچہ کو جنم دینے کے بعد خاتون چلی گئی

آندھراپردیش کے ضلع چتور میں ایک خاتون نے سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں بچہ کو جنم دیا جس کے بعد وہ نوزائیدہ کو چھوڑ کرچلی گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع چتور میں ایک خاتون نے سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں بچہ کو جنم دیا جس کے بعد وہ نوزائیدہ کو چھوڑ کرچلی گئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

اس واقعہ پر اسپتال کا عملہ حیران رہ گیا۔ذرائع کے مطابق اسپتال پہنچنے والی اس خاتون نے اپنا نام فرضی بتایا تھا۔

اس واقعہ کی اطلاع اسپتال کے ذمہ داروں نے پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے وہاں پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔

پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کر تے ہوئے خاتون کی شناخت کرنے میں مصروف ہے۔